بہادرکٹھیہ جماعت کی سالانہ میٹنگ میں گجراتی فورم کی شرکت
  • 2 years ago
بہادرکٹھیہ گھانچی جماعت اورانکی برادری کےتمام بزرگوں رہنماؤں عہدیداروں سرپرستوں کےساتھ خاص طورپرالطاف بہادرگھانچی بھائی کےممنون ومشکورہیں جنہوں نےگجراتی فورم کو اپنےپروگرام میں مدعوکرکےہمیں عزت بخشی ... پروگرام میں برادری کےسینکڑوں خواتین و حضرات کی ایک کثیر تعداد بنفس نفیس شرکت فرما تھی ... گھانچی برادری گجراتی قوم اورگجراتی فورم کی قابل فخر برادری ہےانکےبےلوث فلاحی کاموں سےخلقت فیضیاب ہورہی ہے ...
Recommended