Jalapur pirwala mein Tractor Hadsa 2 afraad Halaak | Indus Plus News Tv

  • 3 years ago
جلالپورپیروالہ کے نواحی علاقہ بہادر پور کے قریب ایک ٹریکٹر کے ٹائی روڈ ٹوٹ جانے سے اسٹیرنگ فری ہو گیا جس کی وجہ سے 35 سالہ طالب حسین جراح سکنہ بستی ڈھنڈی خانواہ گھلواں کا رہائشی موقع جانبحق اور یاسین لانگاہ سکنہ خانقاہ شریف کے رہائشی شدید زخمی تھا اس کو جلالپورپیروالہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

Recommended