ہم اعظم گھانچی صاحب کوگھانچی فیڈریشن کا نیا صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
  • 3 years ago

گجراتی فورم کی پوری ٹیم کیجانب سےہم گھانچی فیڈریشن کونیا صدرمنتخب کرنےپرمبارکباد پیش کرتےہیں اوردعا گوہیں کہ رب تالا ہماری گجراتی قوم کی فخرروشن وتابندہ گھانچی برادری کوقابل احترام نومنتخب صدرجناب اعظم گھانچی صاحب کی قیادت میں مزید اتحاد اتفاق اخوت و یگانگت ترقی و کامیابی نصیب فرمائے.....آمین .
اپکا خیرخواہ ....
ملک اسلم -------- فاونڈر -------- گجراتی فورم پاکستان .
Recommended