Breaking News - مظفرگڑھ ڈیڈھ لال اسٹاپ پر خوفناک حادثہ تیز رفتار ہائی ایس سائیکل پر چڑ گی

  • 3 years ago
Breaking News | مظفرگڑھ ڈیڈھ لال اسٹاپ پر خوفناک حادثہ تیز رفتار ہائی ایس سائیکل پر چڑ گی

مظفرگڑھ ڈیڈھ لال اسٹاپ پر خوفناک حادثہ تیز رفتار ہائی ایس سائیکل پر چڑھ دوڑی ۔غریب مزدور موقع پر جانبحق۔

Vo
مظفرگڑھ قاتل روڈ نے ایک اور جان لے لی ڈیڈھ لال بس سٹاپ پر خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک بزرگ گھر سے روزی کمانے نکلا ۔میراں ملاں کالونی کا رہائشی بزرگ اللہ وسایا جو سائیکل پر گنے کا رس بیچ رہاتھا۔جس کو تیز رفتار ہائی ایس نے ٹکر ماری ۔ہائی ایس کی ٹکر سے بزرگ موقع پر جان کی بازی ہار گیا۔بزرگ اپنے گھر کا واحد کفیل تھا۔1122والوں نے اس کی نعش گھر منتقل کی تو گھر میں کہرام سا برپا ہو گیا کیونکہ بزرگ گھر کا اکلوتا سہارا تھا. . . رپوٹ کرتے ہیں رپوٹر

مجیب الرحمان شامی اون نیوز مظفرگڑھ

Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw​
Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ​
Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf​
Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1

Recommended