ایک لڑکی کہتی ہے کہ ایک لڑکے کے ماموں میرے ماموں کو ماموں کہتے ہیں،بتائیں ان کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
  • 3 years ago
ایک پولیس والا موٹر سائیکل پر سوار لڑکے اور لڑکی کو روک کر انکا رشتہ پوچھتا ہے؟ لڑکی کہتی ہے کہ اس کے ماموں میرے ماموں کو ماموں کہتے ہیں، تو بتائیں ان کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
Recommended