What is GDPR? and Why internet users getting emails about it?
  • 3 years ago
آج کل آپ کو فیس بُک اور ٹویٹر سمیت کئی سائٹس کی جانب سے بے شمار GDPR کی ای میلز موصول ہو رہی ہوں گی لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ GDPR کا مطلب کیا ہے؟ اور صارفین کو یہ ای میلز بھیجنے کی اصل وجہ کیا ہے؟