ایک لاہور تو پاکستان میں واقع ہے، لیکن دوسرا لاہور دنیا کے کس ملک میں واقع ہے؟
  • 3 years ago
لاہور لاہور ہے۔۔۔ یہ تو سب جانتے ہیں، ایک لاہور تو پاکستان میں واقع ہے، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دوسرا لاہور دنیا کے کس ملک میں واقع ہے؟۔ انتہائی دلچسپ سوال پر لاہوریوں کے مزیدار جواب!
Recommended