1 Canal Ka Plot 2600000 Ka Aur Usi Jaga 20 Marle Ka Plot Bhi 2600000 Ka. Magar Kaisay?

  • 4 years ago
ایک شخص نے 1 کینال کا پلاٹ چھبیس لاکھ کا خریدا، ایک دوسرے شخص نے اُسی جگہ پر 20 مرلے کا پلاٹ خریدا مگر وہ بھی چھبیس لاکھ کا۔ تو بتائیے ایسا کیسے ممکن ہے؟

Recommended