لیکن کیا آپ کو پاکستان کے چیف جسٹس کا نام معلوم ہے؟ ۔ دیکھئے عوام کے دلچسپ جواب!
  • 3 years ago
چیف جسٹس آف پاکستان آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ اپنے ازخود نوٹسز سے عوام میں بے پناہ مقبول ہو رہے ہیں۔ لیکن کیا عوام کو پاکستان کے چیف جسٹس کا نام معلوم ہے؟ دیکھئے عوام کے دلچسپ جواب!
Recommended