جنرل راحیل شریف کی مسلم فوجی اتحاد کی سربراہی کو سابقہ فوجی افسران کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
  • 3 years ago
حکومت پاکستان نے جنرل راحیل شریف کو مسلم فوجی اتحاد کی سربراہی کرنے کی اجازت دی دی ہے، مگر بہت سے سابق فوجی افسران اس فیصلے کے خلاف ہیں۔ جنرل (ر) غلام مصطفی ان میں سے ایک ہیں۔ آئیے انسے وجہ جانتے ہیں اور جانتے ہیں کہ اس اتحاد کے کیا اغراض و مقاصد ہیں۔
Recommended