Sagittarius Astrology for Beginners How to Read a Birth Chart Astrologer Rehman
  • 4 years ago
You and your stars
Knowledge of the stars and planets has been known to man since time immemorial. However, as time went on, man progressed, and today man is definitely mastering it, knowledge of stars is so true and Workable as it was centuries ago, and through it millions of people have been planning their future and are living happily ever after, knowing the stars hundreds of years ago from the date of birth. Had divided human beings into twelve groups and assigned them specific symbols whose circulation formed and regressed humankind. With regard to the main effects of deception, and which determine the personality, character, habits, health and disease, wealth and fortune of the human being, every human being has a history of birth and regards the dominant planet. One can know the following ways so that he can correct his actions and gain a respectable position in this world.
آپ اور آپ کے ستارے
ستاروں اور سیاروں کا علم انسان کو زمانہ قدیم سے ہی حاصل ہے، البتہ زمانے کے ساتھ ساتھ اس میں انسان ترقی کرتا چلا گیا ،اور آج انسان اس پر یقینی حد تک عبور حاصل کرتا ہے ،ستاروں کا علم آج بھی اتنا بے حد سچا اور قابل عمل ہے جتنا کے صدیوں پہلے تھا اور اس کے ذریعے سے لاکھوں سال سے لوگ اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کرتے چلے آرہے ہیں اور اس طرح خوشگوار زندگی بسر کر رہے ہیں ستاروں کا علم جاننے والوں نے آج سے سینکڑوں برس پہلے تاریخ پیدائش کے اعتبار سے انسان کو بارہ گروہوں میں تقسیم کردیا تھا اور ان کے مخصوص نشان دی مقرر کر دیے تھے جن کی گردش قیام اور رجعت سے انسانی زندگی پر جو اہم اثرات مرتب ہوتے ہیں اور جس سے انسان کی شخصیت و کردار ،عادات و اطوار ،صحت و بیماری ،دولت اور قسمت کا برج تعین کرتے ہیں اس کے متعلق ہر انسان اپنی تاریخ پیدائش کے حساب سے برج اور حاکم سیارے کے متعلق ذیل طریقوں سے بخوبی جان سکتا ہے اس طرح اپنے اعمال کی درستی بخوبی کر سکتے ہیں اور اس دنیا میں باعزت مقام حاصل کرسکتا ہے
Recommended