Good use of end piece of bread,ڈبل روٹی کے بچے ہوۓ آخری حصے کا اچھا استعمال،heel piece

  • 4 years ago
We often waste the last piece of bread. Today I will tell you how to use it.
Whenever you have spare crusts you can make a small batch of breadcrumbs – even if it is just a single slice. If you haven’t got a blender use a cheese grater to make them and then freeze them in a plastic bag so they last. You can add more whenever you have another slice lying around.
If you’re baking or frying, fish, or broast, you can use breadcrumbs to add some texture to your meal.
https://www.facebook.com/nlmCAPK/

ہم اکثر روٹی کے آخری ٹکڑے کو ضائع کر دیتے ہیں ۔آج میں آپ کو اس کا بہت اچھا استعمال بتاؤں گی
جب بھی آپ کے پاس ڈبل روٹی کے آخری حصے ہوتے ہیں تو آپ بریڈ کرمبس بناسکتے ہیں - چاہےصرف ایک ہی ٹکڑا ہو۔ اگر آپ کے پاس بلینڈر نہیں ہے تو ان کو بنانے کے لئے ہاتھ سے استعمال ہونے والا شریڈر
کا استعمال کریں اور پھر اسے پلاسٹک کے تھیلے میں یا کسی جار میں محفوظ کریں تاکہ وہ اسٹور رہیں۔ اور بوقت ضرورت ان کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ فرائی مچھلی یا بروسٹ بنا رہے ہیں تو بریڈ کرمز کا استعمال کرسکتے ہیں
https://www.facebook.com/nlmCAPK/

Recommended