Ishq me Gherat | Sudarshan Faakir | Love Sad Poetry | Broken Heart Poetry | Best Poetry | Zee&Poetry

  • 4 years ago
عشق ميں غيرت ِ جذبات نے رونے نہ ديا
ورنہ کيا بات تھي، کس بات نے رونے نہ ديا
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدليں گے نصيب
عمر بھر آپ کي اس بات نے رونے نہ ديا
رونے والوں سے کہو، ان کا بھي رونا روليں
جن کو مجبوري ِ حالات نے رونے نہ ديا
تجھ سے مل کر ہميں رونا تھا، بہت رونا تھا
تنگي ِ وقت ِ ملاقات نے رونے نہ ديا
ايک دو روز کا صدمہ ہو تو رو ليں، فاکر
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ ديا
سدرشن فاکر

Facebook:
https://web.facebook.com/ZeeandPoetry

Twitter:
https://twitter.com/ZeeandPoetry

Instagram:
https://www.instagram.com/zeeandpoetry/

#Zee&Poetry

Recommended