Ghalti Episode 22 Teaser -- ARY Drama Review -- Ghalti Episode 22 Teaser --

  • 4 years ago
غلطی ڈرامے کی اگلی قسط میں آپ دیکھیں گے گے کہ زیتون بیگم سب کچھ بگاڑنے کے باوجود بھی اپنی اکڑ نہیں ختم کر پائی یہاں تک کہ ان کی بیٹیوں کو بھی لگتا ہے کہ کہیں ہماری بربادی کے پیچھے ہماری ماں کا تو ہاتھ نہیں ان کی بڑی بیٹی اپنی ماں سے سوال کرتی ہے جس پر زیتون بیگم کہتی ہیں کہ کہا تھا تمہیں ایک بچہ پیدا کرلو اولاد ہونے پر سسرال میں عورت کے قدم مضبوط ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔اور اس بار زیتون بیگم کی اپنی بیٹی اپنی ماں کے خلاف جائے گی کہ ظاہرہ بھی تو آپ سب کو اولاد کی خوشی دینے والی تھی آپ نے کیا کیا اس کے ساتھ۔۔۔۔
Our channel doesn't contain any copyrighted videos or repulsive contents.
We upload Reviews and Opinions on all Pakistani dramas of all Entertainment channels on YouTube.
Copyrights Disclaimers: All the contents used in this video fully belonged to us and there is no any copyrighted or violated contents in this video.
Images are used under Fair Use Policy for better explanation.

Recommended