Pakistan Tujhe Salaam | Iqrar Ul Hassan | Team SareAam | SareAam Janbaz Team | Pakistan Song
- 4 years ago
کراچی شہر سے گھنٹوں کی مسافت پر دھابیجی کے قریب دشوار گزار پہاڑوں کے عقب میں واقع کچی آبادیوں میں فضل قدیر اور ٹیم سرِعام کراچی کے صدر یاسر شاہ کی قیادت میں راشن کی تقسیم۔۔۔ شہروں میں بہت کام پر رہا ہے، مزید ہونا چاہئے لیکن ایسی آبادیاں اب بھی مدد کی منتظر ہیں۔
#TeamSareAam
#TeamSareAam