Capt. Safdar

  • 4 years ago
کیپٹن (ر)صفدر کو جیل بھیجنے والی تقریر کی وڈیو منظرعام پر آگئی قادیانیوں کی سرکاری اداروں میں بھرتی پر پابندی کا مطالبہ ہی ان کو اور ان کی پوری حکومت کو لے ڈوبا مسلم لیگ (ن) کوگستاخ ختم نبوت کے طعنے دینے والو اس وڈیو کو دیکھ لو ختم نبوت کے سپاہی اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کیپٹن صفدر کا نہیں بلکہ 22کروڑ عوام کا مطالبہ ہے قادیانیوں کی سرکاری نوکریوں پر پابندی لگائی جائے ۔