نوازشریف پندرہ دن ہسپتال میں رہےہیں ایک دفعہ بھی100سےزیادہ لوگ وہاں جمع نئ ہوئے

  • 4 years ago
خواجہ صاحب سچ بولتےہوئے
دنیامیں لاکھوں لوگ اپنےحق کےلئےباہر نکلتےہیں بچےکوبھی ماں اسوقت دودھ دیتی ہےجب وہ روتاہے،نوازشریف پندرہ دن ہسپتال میں رہےہیں ایک دفعہ بھی100سےزیادہ لوگ وہاں جمع نئ ہوئے،ہمارےلوگ ٹویٹر Facebookپرپوسٹ کردیتےہیں کہ ہم جہادی ہیں اورمارکھانےکےلئےباہرنہیں نکلتے۔

Recommended