Breaking News | Sheikhupura | JNewsPK | Aug 31,2019

  • 5 years ago
شیخوپورہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ڈاکووں کی خاتون سے لوٹ مار جاتے ہوائی فائرنگ علاقہ گولیوں کی تھرتھراہت سے گونج اٹھا جمال ٹاون دو ڈاکووں کی گاڑی روک کر خاتون سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات پبلک نیوز نے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی موٹر سائیکل پر دو ڈاکو آئے اور گاڑی روک کر خاتون سے ایک لاکھ چھین کر رفوچکر ہوگے رقم نہ دینے پر ڈاکو کی خاتون پر فائرنگ گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے

Subscribe J News for latest news and updates, the best talk shows and lifestyle programs and constant a live news feed.

J News Pakistan Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section

Recommended