طالبان پر ہلمند میں گائیڈڈ میزائل حملے کی ویڈیو

  • 6 years ago
امریکا نے 24 مئی کو طالبان پر ہلمند میں گائیڈڈ میزائل حملے کی ویڈیو جاری کردی ۔ امریکی کرنل مارٹن او ڈونل نے دعوی کیا تھا کہ افغان صوبے ہلمند میں طالبان رہنماؤں کے ایک خفیہ اجتماع پر جی پی ایس گائیڈڈ میزائل سے حملہ کیا گیا جس میں 50 طالبان رہنما اور کمانڈر مارے گئے تھے

Recommended