موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ، دو افراد زخمی
  • 6 years ago
موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ، دو افراد زخمی
موٹر وے پولیس اہلکار کافی دیر تک بس کا پیچھا کر کے اسے روکنے کی کوشش کرتے رہے لیکن بس والا رکنے کی بجائے بس گھماتا رہا ، مجبور ا پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر دی
Recommended