سیالکوٹ میڈیکل کمپلیکس کے مسیحا ڈاکٹرز کی بزرگ مریض کو دھمکیاں اور گالیاں۔
  • 6 years ago
سیالکوٹ میڈیکل کمپلیکس کے مسیحا ڈاکٹرز کی بزرگ مریض کو دھمکیاں اور گالیاں۔ مریض کے ساتھ آئے نوجوان نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔
ویڈیو: چوہدری عنصر۔ سیالکوٹ
Recommended