Racial distinction is only for identification, not for pride or discrimination. [ By: Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb ]
  • 7 years ago
Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb explaining that the racial distinction is only for identification, not for pride or discrimination.
اور رنگ و نسل کا امتیاز اللہ تعالی نے ہمیں یہ بتایا کہ یہ صرف تمہاری شناخت کے لیے پیدا کیے گۓ ہیں اِس میں کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ اُٹھ کے کسی بات کے اوپر اپنے احساسِ تفاخر کو جتلاۓ یا اپنے نسلی تفاخر کو جتلاۓ کہ میں فلاں نسل سے ہوں یا میں فلاں قوم سے ہوں اللہ تعالی نے اسکی وعید فرمائی ہے اور یہ کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک تم میں مقبول وہ ہے:
«عند اکرمکم عند اللہ اتقاکم»
اللہ کے نزدیک اُس کا مرتبہ بلند ہے اللہ کے نزدیک اُس کا شرف قائم ہےجس کا تقویٰ بلند ہے جس کا ایمان بلند ہے جس کا یقین بلند ہے جس کا تعلقِ بااللہ مضبوط ہے جس کا تعلق باالرسول مضبوط ہے جس کا تعلق باالقرآن مضبوط ہے اللہ کے نزدیک وہ ہم میں سے افضل ہے باقی ہم نے یہ ذات پات کے لات و منات(بُت) پال رکھے ہیں۔
About the distinction of cast and complexion, Allah has guided us that these are just for the sake of your identification. With such directions, no one has the right to proclaim or boast of his race or community. Allah has admonished this kind of behavior and asserted that the one, who is righteous, is worthy of respect in front of Allah. And the one whose faith is strong, whose association with Allah is adamant, whose relationship with the Holy Prophet Hazrat Muhammad SAWW is pure, stands honorable in the court of Allah Almighty. The rest all are the idols (Laat, Manat) of cast and creed that we have raised in ourselves.
Recommended