protest

  • 7 years ago
ساگری جھمٹ کے علاقے میں تہرے قتل کی واردات میں قاتلوں کی عدم گرفتاری اور پولیس کی جانب سے عدم توجہی کے باعث قاتل گرفتار نہ ہو سکے، جسکی وجہ سے اہلیان جھمٹ نے احتجاجا جی ٹی روڈ کو ساگری موڑ کے مقام پر بلاک کر دیا، جسکی وجہ سے روڈ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گی، تھانہ روات پولیس موقع پر پہنچ گئ رپورٹ آصف شاہ

Recommended