زمین ہر قبضے کی کوشش

  • 7 years ago
روات۔اسد حیدری ۔۔مافیا میری فصل اجاڑ کر زمین ہر قبضے کی کوشش کررہےہیں سہالہ پولیس لینڈ مافیا کے ساتھ ملی بھگت کرکےکوئی کاروائی نہیں کررہی ہے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے نوٹس لینے کی پرزور اپیل کرتا ہوں۔ روات بھنگڑیل کے رہائشی محمد اشرف عزیز بیگم کی پریس کانفرنس۔

Recommended