پاناما پراحتساب بل،پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مک مکا
  • 7 years ago
پیپلزپارٹی پاناما پر ن لیگ کا احتساب نہیں چاہتی نہ ہی احتساب بل منظور کرنے دے گی۔کیونکہ احتساب ہوا تو سب سے زیادہ نقصان پیپلزپارٹی کو ہوگا۔آصف زرداری نے سرِ محل آف شور کمپنی کے ذریعے خریدا تھا،جس کے تمام دستاویزات موجود ہیں۔روف کلاسرا
Recommended