ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھ کو گوارا - Ho tary Beyan ki Hawa toj ko Gawar

  • 8 years ago
ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھ کو گوارا
اس دشت سے بہتر ہے نہ دلی نہ بخارا
جس سمت میں چاہے صفت سیلِ رواں چل
وادی یہ ہماری ہے وہ صحرا بھی ہمارا
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج ِ سرِدارا
دیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا
تقدیر امم کیا ہے کوئی کہہ نہیں سکتا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا

Recommended