Mehdi Hassan tairi hai kya baat! شہنشاہِ غَزَل مہدی حَسَن تیری ہے کیا بات

  • 8 years ago
سُورَج نِکلے دِن ہو جائے
چاند چَڑھے تو رات
دونوں ہی دِکھتے ہیں تُجھ میں
تیری ہے کیا بات
شہنشاہِ غَزَل مہدی حَسَن 'آج کا اِنسان" ۱۹۸۴، کے لئے منظور علی کی موسیقی میں نَغمہ سَرا ۔ ستارے۔ شاہد، رانی، روحی بانو، غلام محی الدین، اسلم پرویز
Ghazal King Mehdi Hassan sings for Shahid in Manzoor Ali's composition for 'aaj ka insaan' 1984, starring Shahid, Rani, Roohi Bano, Ghulam Mohiuddin and Aslam Pervez

Recommended