مشبر لقمان: 17جون کوماڈل ٹاؤن میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی۔
  • 8 years ago
سترہ جون کو ماڈل ٹاؤن میں قیامت صغریٰ بپا کی گئیِ، عوامی تحریک کے نہتے کارکنان کو بڑی بے دردی سے ظلم و ستم اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، دھرنے کے دنوں میں ہم نے ڈاکٹر طاہرالقادری اور انکےکارکنان کو بہت نزدیک سے دیکھا ہے ان کے پاس صرف ایمان کی طاقت ہے۔
سینئر اینکر پرسن مشبر لقمان کا 17 جون 2014 کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں پنجاب حکومت کی طرف سے کیے گئے قتل عام کے حوالے سے خصوصی پیغام
Recommended