باب جہالت بند کیا اور علم کے در سب کھول دیئے
  • 8 years ago
#Rabiulawwal 2015 #AamirLiaquat
باب جہالت بند کیا اور علم کے در سب کھول دیئے
میرے نبی نے ایک ایک کرکے جہل کے سب بت توڑ دئیے
رحمت کے ہالے میں آکر معافی کے در کھول دئیے
زیشان انبیا ۔۔۔۔ سلطانِ انبیا
Recommended