پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکہ

  • 9 years ago
نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکہ ہے۔۔۔۔اس منصوبے میں بجلی تو ایگ کلو واٹ بھی پیدا نہ ہوئی لیکن پچھلے 26 سال میں اس منصوبے کی قیمت میں 11 ہزار گنا اضافہ ہو اہے۔۔۔سنیئے ڈاکٹر فرخ سلیم سے

Recommended