We Love Pakistan |Amazing Pakistan | Sialkotpk.Com |

  • 8 years ago
اسلامی جمہوریۂ پاکستان جنوبی ايشياء کے شمال مغرب وسطی ایشیاء اور مغربی ایشیاء کیلئے دفاعی طور پر اہم حصے میں واقع ایک خودمختار اسلامی ملک ہے ۔20 کروڑ کی آبادی کیساتھ یہ دنیا کا چھٹا بڑا آبادی والا ملک ہے۔796095 کلومیٹر (307,374 مربع میل )کے ساتھ یہ دنیا کا چھتیسواں بڑا ملک ہے۔اسکے جنوب میں 1046 کلومیٹر (650میل) کی ساحلی پٹی ہے جو بحیرہ عرب سے ملتی ہے۔ پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران واقع ہيں۔ پاکستان کو شمال میں ایک تنگ واخان راہداری تاجکستان سے جدا کرتی ہے جبکہ اس ملک کی سمندری سرحدی حدود عمان کے سمندری حدود سے بھی ملتی ہیں۔

Recommended