Dr Aamir Liaquat Live Call in Subah Saveray Samaa Ke Saath for majid jahangir
  • 9 years ago
Dr Aamir Liaquat Live Call on Subah Saveray Samaa Ke Saath for majid jahangir 7th October 2015
ماجد جہانگیر: معاشرے کی بے حسی کی جیتی جاگتی تصویر
مسکراہٹیں بکھیرنے والا۔۔ آج غربت اور کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور
ماجد ایک عظیم فنکار ہے ، موجودہ حالات پر افسوس اور شرمندگی ہے،
ڈاکٹر عامر لیاقت کی اعلان نہیں ، عملی اقدام کی یقین دہانی
آپ نے مجھے دوسری زندگی عطا کی ۔آپ کا تعاون اور احسان زندگی بھر نہیں بھول سکتا،ماجد جہانگیر
ٹیلنٹ کو بچانے میں ڈاکٹر عامر لیاقت کا اہم کردار ہے، ساحر لودھی

Subah Saveray Samaa Ke Saath – 7th October 2015
#AamirLiaquat #SahirLodhi #SamaaNews #MajidJahangir