ایک تاریخی اذان جو 22 شہادتوں کے ساتھ مکمل ہوئی.!! "13 جولائی 1931" وہ تاریخی "اذان" تھی جو 22 کشمیری مسلمانوں نے اپنی جانیں دے کر مکمل کی، بے دریغ قربانیوں کا سلسلہ یہیں ختم نہیں ہوا، کشمیری آج بھی بھارتی مظالم کے خلاف اور حق خودارادیت کے حصول کے لئے لازوال قربانیاں پیش کر رہے ہیں ...!!