Ghar Ki Khushali K Liya Hakeem Tariq Mehmood Ubqari

  • 9 years ago
گھرکی خوشحالی کیلئے
ایک کام ضرور کریں۔ موبائل اورنیٹ کے نظام سے وقت نکال کر اپنی والدہ، بیوی اوربچوں کو دینا ہے اورتقسیم ہو۔ خوش قسمت ساس وہ ہے جو محبت کے بول بولتی ہے، بدقسمت ساس ،نند ، اورجیٹھانی یادیورانی جس کے بولوں میں سختی ہے، زہرہے، جس میں نفرت ہے۔ تھوڑا سا وقت والدہ کو دینا ہے اور تھوڑا ساوقت بیوی ، بچوں کو دینا ہے۔ اورایسا وقت ہوجس میں آپ ہوں اور وہ ہوں ، موبائل اوردوسری چیزیں نہ ہوں، صرف وہ ہوں۔ آپ گھرکی خوشحالیاں دیکھیں اورگھرکاکوئی بیمارہوجائے تو دوائی ضرورلیا کریں اورپرہیزاحتیاط بھی کرلیا کریں اور اس بیماری میں 300دفعہ اللہ اکبرضرور پڑھ لیا کریں اس سے فائدہ ہوتا ہے۔

Recommended