جنرل پاشا اور جنرل ظہیرالاسلام کے خلاف الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیں ، جسٹس (ر) وجیہ الدین

  • 9 years ago
جسٹس(ر) وجیہ الدین نے چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز سردار خان نیازی سے ان کے پروگرام ‘‘سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق آئی ایس آئی چیف جنرل پاشا اور جنرل ظہیر الدین کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیں

Recommended