Chann Peer Gilani Al Hasni . Mehfil e Noor Part 3 ذکر کے قواعدِ طریقت۔۔ اثرات۔۔ جذبہ کیساتھ واقعہ خیبر ۔۔چن پیر صاحب قبلہ و خان بن جمال لونہ

  • 9 years ago
چن پیر صاحب کی زبانِ مبارک سے بیان۔ ذکرِ الٰہی کا اصل طریقہ کیا ہے۔ ؟ اصل روحانیت کیا ہے۔ ؟ آجکل کے نقلی اللہ ھو کرنے والوں کی کیفیت کیا ہے؟ پیر السید محمود شاہ الحسنی الگیلانی قدس سرہ اللہ کےایک کامل ولی تھے ۔ ان کے جذ بہ کا ایک عالم کہ واقعہ ءخیبر سنایا تو سامنے کی ایک عمارت دورانِ خطاب انکےایک
ہاتھ کی جنبش سے زمین بوس ہوگٗی
چوہدری خان بن جمال لونا مرحوم (آف نیٹھڑی ۲۱۵ )کی دلچسپ وضاحتیں