برطانوی مسلمانوں کے ساتھ امتیازی قوانین

  • 9 years ago
برطانیہ میں ایک کاؤنٹر ٹیررازم بل لایا جا رہا ہے جس کے حوالے سے برطانوی مسلمانوں میں بہت سے خدشات پائے جاتے ہیں۔ مسلمان کمیونٹی کا خیال ہے کہ انہیں تنہا کیا جا رہا ہے۔لندن سے فرید قریشی کی رپورٹ

Recommended