بلاول ہاوس کا رینجرزہیڈکوارٹرسے رابطہ،رینجرزنےکیاجواب دیا؟؟

  • 9 years ago
سینیئر تجزیہ کار فواد چوہدری نے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں بتایا ہے کہ حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بلاول ہاوس نے رینجرزسے رابطہ کیا ہے۔جس پر رینجرز نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سے 9 ہزارایکڑزمین آرمی چیف نے مانگی اورنہ ہی کورکمانڈرنے۔اگر سندھ حکومت معاملات کو بہتری کی طرف لانا چاہتی ہے تو منظورکاکا اور نثارمورائی کی حوالگی میں تعاون کیا جائے۔

Recommended