اہل حدیث یوتھ فورس اسلام آباد کی دفاع حرمین شریفین ریلی لاہور میں شرکت۔ ویڈیو دیکھیں

  • 9 years ago
19-04-2015 دفاع حرمین شریفین ریلی
ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک
دفاع حرمین شریفین ریلی میں اہل حدیث یوتھ فورس اسلام آباد کی طرف سے قافلے کی
صورت میں شرکت کی گئی۔ کارکنان نے سیکورٹی کے فرائض بھی سرانجام دئیے جس میں سید عبدالرحمن ،سید شیراز حسن، محمد سعید، محمد عثمان،اور محمد خبیب پیش پیش تھے۔

Recommended