Dr Fareed Ahmad Paracha. (Jamaat e Islami).
  • 9 years ago
ہمارے وزیراعظم پر زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کوشش کریں کہ جنگ نہ پھیلے اور سعودی عرب کو اعتماد میں لیں کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ یمن کے مسلئے میں اگر کوئی دوسری قوتیں مثالحت کا کردار ادا کریں تو ان معاملات کو بڑی اچھے طریقے سے دوست کیا جاسکتا ہے۔
Recommended