Senator Hafiz Hamdullah Saboor. (Jamiat-e-Ulmae Islam-F).

  • 9 years ago
پاکستان ایک ایسی جگہ پر کھڑا ہے کہ اگر آگے جاتا ہے تو نقصان ہے اور اگر پیچھے جاتا ہے تب بھی نقصان ہے۔ آج امریکہ پوری دنیا پر راج کر رہا ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ نیوورلڈ آڈر کا نظام پوری دنیا پر مسلط ہو۔ لیکن اس کے لیے تقسیم اور مسلمانوں کو کمزور کرنا ضروری ہے۔ پاکستان کی فوج سعودی عرب جائے یا نہ جائے یہ جنگ بہت لمبی چلے گی اور اس کے بہت خطرناک نتائج ہوں گے۔

Recommended