6 Surtoon Wala Amal - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
آخری 6سورتوں والا عمل
آخری 6سورتیں یہ ہیں سورۃ الکفررون۔ سورۃ النصر۔ سورۃ الہب۔ سورۃ الاخلاص۔ سورۃ الفلق۔ سورۃ الناس۔بیماری چھوٹی ہو یا بڑی، جوڑوں کادرد،ٹینشن ،پریشانی، اینزائٹی، ڈپریشن ، کوئی بھی لاعلاج بیماری ہو اس کیلئے آخری 6سورتوں کو اپنی ہرنماز میں پڑھیں۔
اگرچار رکعت والی سنتیں پڑھ رہے تو پہلی دو رکعتوں میں 2,2سورتیں اور آخری دو رکعتوں میں ایک ایک سورت پڑھ لیں۔ اگر دوسنت یا دونفل پڑھ رہے ہیں تو 3,3سورتیں پڑھ لیں یا اگر 3وتر پڑھ رہے ہیں تو 2,2,2سورتیں ہررکعت میں پڑھ لیں۔