Bachoo Ki Khani We Love Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

  • 9 years ago
بچوں کی کہانی۔۔حکیم صاحب کا ایک دلچسپ انداز!
حکیم صاحب بچوں کو دلچسپ انداز میں مسنون اعمال کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے۔
۔۔۔ رات بچوں کو کہانی سنا رہا تھا۔ میری ڈیوٹی ہوتی ہے کہ بچوں کو روز کہانی سنانی ہے۔ ایک چوہے کی کہانی سنا رہا تھا۔ ایک موٹا چوہاتھا، ایک بوڑھا چوہا آیا ۔ ایک بیٹی چوہیا اس کی ایک سائیڈ پرایک نے دوسری سائیڈ پرپکڑا ہوا تھا اور وہ جھوم جھوم کرآرہا تھااصل میں اس نے میرے ایک بیٹے کو کرنا تھا زخمی ۔ کہ آج اس کا گوشت کھانا ہے یہ سویا ہوا ہوگا۔ وہ جو قریب آئے ایک زورسے تھپڑلگا اور چوہے کا سرپھٹ گیا ، آنکھ کاپردہ ہل گیا۔
دوسرا چوہے گیا اس کے ساتھ بھی ویسے ہوا اور اس کی ہڈی ٹوٹ گئی۔بوڑھا چوہا جو سمجھدار تھا اس نے مراقبہ کیااور کہا اس بچے کے قریب نہ جانا اس نے سونے کی دُعا پڑھی ہوئی ہے اور اس نے مسنون اعمال کیے ہوئے ہیں۔ فرشتے اس کی حفاظت میں لگے ہوئے ہیں جو جائے گا اس کے ساتھ بھی ایسے ہی ہوگا۔
1,143 people reached
We Love Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari
154 Views
Like ·
· Share · 65624
We Love Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari with Abid Owaisi and 15 others
Posted by Javed Asghar · March 3 at 9:48am · Edited ·

کمزور ایمان اور فتنوں کا دَور
سردی زیادہ ہے جسم کمزورہے ، اس جسم کوکچھ لیپٹ کراس کی حفاظت کرنا پڑی گئی ورنہ اس کو فالج ہوجائے گا، نمونیہ ہوجائے، معذورہوجائے گا،لقوہ کاخطرہ ہے، بہت سی بیماریوں کا خطرہ ہے، ہوائیں ٹھنڈی ہیں۔ فتنے زیادہ ہیں جال پھیلے ہوئے ہیں۔ ایمان کمزورہیں۔ نیٹ ہرطرف ہے اورایمان کمزور ہے۔ ضعیف ایمان اور کمزور ایمان، مسلمان ہے وہ مسلمان ہے جس کو اُٹھا کرچمچ منہ میں ڈالا، آدھا نیچے گرگیا اور آدھا منہ میں گرگیا۔
ایمان کی سطح وہ نہیں جو فجرکی نماز کے لیے اُٹھا سکے۔...

Recommended