سانحہ بلدیہ پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مجرمانہ خاموشی

  • 9 years ago
سانحہ بلدیہ جس میں 280سے زائد معصوم اور بے گناہ لوگوں کو زندہ جلایا گیا اس پر ملک کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور سندھ کی حکمران جماعت پیپلزپارٹی نے سیاسی مصلحتوں کے تحت مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی ہے۔روف کلاسرا

Recommended