Hafiz Zain-Ul-Abideen Jalali New Nazam On Deeni Madaris
  • 9 years ago
جہاں دینی مدارس کیخلاف پروپیگنڈہ مہم جوئی زوروں پرہے !
وہاں ان مذموم سازشوں کو بے نقاب کرنابھی ضروری ہوتاہےتوسنئے اس تاریخی ,جھوٹے مکرو
فریب کی اصل حقیقت( باپ ،بیٹے کی ایک منفرد مکالماتی نظم میں)
آوازیں:حافظ زین العابدین جلالی ،اورفرزندمحمد اطہرجلالی
خوبصورت آواز اور منفرد انداز ،اپنی آرأ سے ہمیں آگاہ ضرور کیجئے
کلام ،ممتاز انقلابی شاعر وادیب حضرت مولانا ضیأالرحمن البازی صاحب
Recommended