Rehmat aur Lannat - Hakeem Tariq Mehmood Ubqari

  • 9 years ago
رحمت اورلعنت
رحمت کا ایک اصول اورترتیب ہے اورلعنت کا بھی ایک اصول اورترتیب ہے۔اسی طرح رحمت کی بھی ایک ترتیب ہے تو اس پر رحمت بھیج ، اگروہ رحمت کا مستحق نہیں اور ازلی شقی ہے ،ازلی بدبخت ہے اور اللہ کے ہاں ازلی مجرم ہے ، پھربھی تونفع میں ہے وہ رحمت لوٹ کر واپس تیرے اوپرآئے گی۔ کیسا کریم ہے ۔ کیسی کریمی ہے اس کی شان کریمی کی۔جس پراگرتولعنت بھیج اگروہ لعنت کامستحق ہے تو وہ اس پرجاتی ہے اگروہ لعنت کامستحق نہیں تو ہے تولوٹ کرتیرے اوپرآئے گی۔

Recommended