متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ٹیکسی ڈرایئور کا کارنامہ۔

  • 9 years ago
بیرون ملک روزی روٹی کے لئے ٹیکسی چلانے والے پاکستانی نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ بھی دل سے اس پاکستانی بھائی کو داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

Recommended