Rare Patriotic Songs on Quaid-e-Azam(Ra)

  • 9 years ago
ملتِ اسلامیہ کے عظیم رہنما حضرت قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے 138 ویں یومِ ولادت کے موقع پر۔۔۔ بانی پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے نایاب قوقی نغمات۔۔۔۔۔
ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح : آواز غلام عباس
تو اٹھا قوم کی کشتی کا سہارا بن کر : آواز،تاج ملتانی و رشیدہ بیگم
عظیم قائد عظیم رہبر : آواز ، مہناز
اک کرن مسکراتی ہوئی اک کرن : آواز،ناہید اختر
وہ سورج جگمگ سورج : آواز، اقبال علی
اپنا قائد راہ دکھانے والاتارہ : آواز،آصف جاوید
و دیگر

Recommended