Flying Horse Seen in Saudia Arab

  • 9 years ago
یہ ہیلیم غبارے ہیں جو کہ سعودیہ عرب میں بہت عام ہیں اور تقریباً ہر بڑے شاپنگ سینٹر میں بک رہے ہوتے ہیں....اللہ کو اس طرح کے معجزات دکهانے کی کوئی ضرورت نہیں ....یہ پوری کائنات تو خود ایک معجزہ ہے غور و فکر کرنے کے لیے....انسان فقط اپنی پیدائش پر ہی غور کرلے تو اسے اللہ رب العزت کی زات پر کامل یقین ہوجائے....یہ فقط ایمان کی کمزوری کی علامت ہے کہ ہر آنکھ کے دھوکے کو معجزہ قرار دے دیا جائے....اللہ سبحان و تعالیٰ ہم سب کے ایمان کو محفوظ و مضبوط رکهے اور ہمیں ہدایت دے ....آمین یارب العالمین.