Madam Noor Jahan Reciting Marsiyya Hazrat Abbas Alamdar

  • 10 years ago
مرثیہ: جب کربلا میں داخلہ ء شاہ دیں ہوا
مرثیہ خواں: ملکہء ترنم مادام نورجہاں
مرثیہ نویس: میر بابر علی انیس
دورانیہ: 48 منٹ 9 سیکنڈ
ترتیب طرح/دھن: حسن لطیف
تفصیل: میر انیس کے اس مرثیے کی طرز حسن لطیف نے مرتب کی جبکہ ملکہ ترنم نے اپنی آواز کے سوازوگداز سے منتخب اشعار کو مزید پر اثر بنادیاہے۔ میر انیس کی شاعری ۔۔۔۔ الفاظ سے کسی بھی واقعہ کی تصویر کاری کرنے میں انکا جواب نہیں۔

Recommended